دنیاکے بلند ترین مقام سے  سیلفی وائرل

نیویارک میں نوجوان کی سب سے اونچی بلڈنگ کے بلندترین مقام کی سیلفی وائرل ہو گئی۔

حال ہی میں ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل ہوئی۔ ایک شخص کو نیو یارک سٹی کی مشہور ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے اینٹینا پر کھڑا دکھایا گیا۔ویڈیو میں دیکھ گیا ہے کہ شہری زمین سے 1,435 فٹ بلند عمارت کے اینٹینا سیلفی اسٹک کے ساتھ کیمرہ پکڑ کر سر کے اوپر اٹھاتا ہے اور ارد گرد کے علاقے کا دلکش نظارہ مداحوں کودکھاتاہے۔

کینیڈین شیف نے 9ورلڈ ریکارڈ نام کر لئے

سوشل میڈیا پر شیئر  ویڈیو کو 27 لاکھ سے زیادہ لائکس اور 41 ملین سے زیادہ افراد تبصرہ کرچکے ہیں۔ ناظرین کو حیرت زدہ کر دیا ہے اور حیران ہیں کہ وہ اس طرح کے جرات مندانہ اسٹنٹ کو کیسے پورا کرنے میں کامیاب ہو سکتا تھا۔

Back to top button