سمانتھا پرابھو کی نئی ویب سیریز ‘سیٹاڈل’ کی شوٹنگ مکمل

سمانتھا پرابھو نے اپنی نئی ویب سیریز ‘سیٹاڈل’ کی شوٹنگ مکمل کرلی۔انہوں نے انسٹاگرام پر ڈائریکٹر راج اور ڈی کے کیساتھ تصویر شیئر کی اور اس پروجیکٹ سے وابستہ اپنی امیدوں کا اظہار کیا۔اداکارہ نے تصویر میں موجود افراد کیلئے کہا کہ یہ میری وہ فیملی ہے جس کے متعلق مجھے معلوم ہی نہیں تھا کہ مجھے ان کی ضرورت ہے۔
سمانتھا نے کہا کہ ہر لڑائی میں میری مدد کرنے اور مجھ پر ہار نہ ماننے کیلئے شکریہ۔انہوں نے ‘سیٹاڈل’ میں اپنے کردار کو زندگی کا سب سے بڑا کردار قرار
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، بابر اعظم کیلئے نئے بلّے تیار
دیا۔
