شیخ رشید کا کابینہ میں متوقع تبدیلیوں سے لاعلمی کا اظہار

حکومت میں وفاقی سطح پر تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، وزارت اطلاعات، وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کے قلمدان تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کابینہ میں ردوبدل کے حوالے سے مجھے کوئی علم نہیں ہے، وزارت اطلاعات میں جانے کا وقت ابھی نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کو وزیر اطلاعات کا قلمدان دیئے جانے کا امکان ہے۔

پاکستان میں پٹا ہوا صدارتی نظام کون لانا چاہتا ہے؟

Back to top button