عمران کی اداروں کیخلاف تقریر ، درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سرکاری اداروں کے خلاف بیان بازی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف عدالت اعظمیٰ میں درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے، درخواست میں فواد چودھری اور شیریں مزاری کے نام بھی شامل ہیں۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے اداروں کے خلاف تقریر سے متعلق درخواست پر سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی نقوی پر مشتمل دو رکنی بینچ 8 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔

برطانیہ کا سیلاب متاثرین کیلئے ڈیڑھ کروڑ پائونڈ امداد کا اعلان

رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے درخواست گزار قوسین فیصل کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔

Related Articles

Back to top button