شہباز شریف مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب

وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، جس میں پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔

Image

 

شہباز شریف چار سال کیلئے مسلم لیگ ن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔، مریم نواز مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر منتخب ہوئی ہیں، احسن اقبال مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے۔

Image

مسلم لیگ ن کے صدر اوورسیز اور بین الاقوامی امور کے لیے اسحاق ڈار بلامقابلہ منتخب ہوئے ہیں جبکہ اسحاق ڈار مسلم لیگ ن کے سیکریٹری فنانس بھی منتخب ہوئے ہیں۔عطاء اللّٰہ تارڑ مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکریٹری

باجوہ دور میں سزا پانے والے جنرل کے بیٹے کی رہائی

جنرل منتخب ہوئے ہیں۔

Back to top button