بجٹ پر مشاورت : سہیل آفریدی کا عمران خان سے ملاقات کےلیے ہائیکورٹ سے رجوع

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ پر مشاورت کےلیے عمران خان سے جیل میں ملاقات کےلیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے موقف اختیار کیا ہے کہ بجٹ حساس معاملہ ہے، آئینی،قانونی اور انسانی بنیادوں پر عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔
موٹروے پر 100 کلومیٹر حدِ رفتار: ایندھن کی بچت یا عوام پر نیا بوجھ؟
سہیل آفریدی نے کہاکہ بحٹ تیار کرلیا ہےجس کی منظوری عمران خان نے دینی ہے لہٰذا ملاقات ضروری ہے۔
