ٹی20 ویمن ورلڈکپ وارم اپ میچ:سری لنکانےپاکستان کوشکست دیدی

آئی سی سی ٹی20ویمن ورلڈکپ کےوارم اپ میچ میں سری لنکاویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔

سری لنکا کی ویمنزٹیم نے159رنزکاہدف19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

پاکستان کی ویمن ٹیم نے مقررہ20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر168رنزبنائے تھے۔

وارم اپ میچ میں پاکستان  نےٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاتھا۔

واضح رہے کہ فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم 12 جون سے 5 جولائی 2026 تک انگلینڈ اور ویلز میں کھیلے جانیوالے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت کرےگی۔

گروپ "ون ” میں پاکستان ٹیم کو روایتی حریف بھارت ،جنوبی افریقا ،بنگلا دیش ،آسڑیلیا اور نیدر لینڈز کیساتھ مقابلہ کرنا ہے۔

 

Back to top button