صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو طلب کرلیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو طلب کرلیا۔
ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔
ترجمان کاکہنا تھاکہ صدر پاکستان نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (ون) کے تحت طلب کیا ہے۔
ہمارے پاس وہ طاقت ہے کہ سندھ کے خلاف کوئی منصوبہ نہیں بن سکتا ، وزیراعلیٰ سندھ
ترجمان قومی اسمبلی کےمطابق اجلاس 7 اپریل کی شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔
