پلاسٹک کی بوتلیں جسم کو زہریلے ذرات سے آلودہ کر رہی ہیں،ماہرین

ماہرین نے خبردارکیا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں بھرا پانی پلاسٹک کے لاکھوں زہریلے خوردبینی ذرات سے آلودہ ہوتا ہے۔

پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینے کا مطلب ہے کہ اپنے جسم کو پلاسٹک کے باریک ذرات سے آلودہ کیا جارہا ہے ہے اور اس حوالے سے سائنس دانوں کو تشویش ہے کہ یہ ذرات ہمارے جسم میں جمع ہو کر صحت پر نامعلوم نتائج مرتب کر سکتے ہیں۔

ماضی کے مطالعوں میں نینو پلاسٹک کا تعلق پہلے ہی کینسر، بانجھ پن اور

افغان طالبان کا بالآخر ٹی ٹی پی کو پٹہ ڈالنے کا فیصلہ

پیدائشی نقائص کے ساتھ بتایا جا چکا ہے۔

Back to top button