ٹیکساس میں 80لاکھ سکےلےجانےوالاٹرک الٹ گیا

امریکا میں80لاکھ سکوں سے بھرا ٹکر ہائی وے پر الٹ گیا۔سکے بھی ہر طرف بکھرگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست ٹیکساس میں سکوں سے بھرا ٹکر ہائی وے پر رواں دواں تھا کہ حادثے کا شکار ہوگیا۔
ایلورڈ فائر حکام نے بتایا گیا ہے کہ ٹرک میں 80 لاکھ سکے تھے جو الٹنے کے باعث ہائی وے پر پھیل گئے جس کے سبب ہائی وے کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔