’’ویاگرا‘‘ نے کرونا کا شکار خاتون کی جان بچا لی

برطانوی ڈاکٹر نے کرونا میں مبتلا نرس کو انتہائی تشویشناک حالت میں ویاگرا کے ذریعے زندہ بچا لیا۔برطانوی ڈاکٹروں کے مطابق یہ ایک تجربے کی حد تک ہی تھا جو خاتون نرس کی اجازت سے کیا گیا۔

لنکن شائر کاؤنٹی ہسپتال میں کام کرنے والی 37 سالہ نرس مونیکا المیڈا نے کرونا ویکسی نیشن مکمل کروا لی تھی لیکن 31 اکتوبر 2021 کو وہ کرونا وائرس کا شکار ہو کر بیمار پڑگئیں۔

کیوی جسم سے اضافی چربی کم کرنے میں انتہائی مفید قرار

برطانوی ڈاکٹروں نے آخری حربے کے طور پر ’ویاگرا‘ آزمانے کا فیصلہ کیا جو نرس کی جان بچانے میں کامیاب ثابت ہوا۔
ویاگرا کو اپنی اسی خاصیت کی بناء پر کووِڈ 19 کی شدت کم کرنے میں امید افزا سمجھا جا رہا تھا۔

Back to top button