ایران سے جنگ یورپ کو معاشی طور پر کمزور کر سکتی ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہےکہ ایران سے جنگ یورپ کو معاشی طور پر کمزور کر سکتی ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے جرمن ہم منصب فرینک والٹر سے ٹیلی فونک رابطے میں کہا کہ یورپ کی ایران سے جنگ یورپ کو معاشی طور پر کمزور کررہی ہے، اگر مسئلے کا پرامن حل نہ نکلا تو نقصان اور زیادہ بڑھ سکتا ہے اور جنگ جاری رہنے سے اثرات یورپ تک پھیل رہے ہیں۔
ٹرمپ کی ایران کےساتھ جنگ بندی کی مدت 3سے5دن ہے،امریکی میڈیا
دوسری جانب گورنر کیلیفورنیا گیون نیوسم نے کہا ہے کہ ایران کےخلاف شروع کی گئی بے مقصدجنگ ختم کی جائے، امریکامیں اشیاکی قیمتوں میں اضافےکے ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔
