دوسرےٹیسٹ کاچوتھا روز:پاکستان کی ویسٹ انڈیزکیخلاف بیٹنگ جاری

دوسرے اور آخری ٹیسٹ کےچوتھے روزپاکستان کی دوسری اننگزمیں ویسٹ انڈیزکیخلاف بیٹنگ جاری ہے،پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر15رنزبنالئے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان مقابلہ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔

ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز کا آغاز 6وکٹوں کے نقصان پر103رنزسےکیاتھا۔ کھیل کے چوتھے روز ویسٹ انڈیزکی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی اور117رنزپرآل آؤٹ ہوگئی جس کے بعدپاکستان کوٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے75رنزکاہدف دیدیا۔

 

 

Back to top button