ابرارلحق کے خلاف ’’چمکیلی‘‘ گانے پر مقدمہ دائر

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق اپنے نئے گانے "چمکیلی” کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے۔ لاہور کے وکلاء نے گلوکار ابرارلحق کے خلاف ’’چمکیلی‘‘ گانے پر مقدمہ دائر کردیا۔تفصیلات کے مطابق وکلاء نے لاہور سول کورٹ میں ابرار الحق کے خلاف پٹیشن دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ابرار الحق کے گانے ” چمکیلی” میں مردانگی کا مذاق اڑایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
