اسلام آباد ہائیکورٹ جج ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ کرنے میں مکمل آزاد ہے

سپریم کورٹ نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس میں اپنا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئےنظر ثانی کےلیے دائر کی گئی سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست نمٹا دی ہے۔
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی طرف سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ جج ویڈیو اسکینڈل میں دیا گیا سپریم کورٹ کا فیصلہ ہائی کورٹ میں اثر انداز ہو رہا ہے۔ درخواست کو نمٹاتے ہوئےچیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ ہائی کورٹ فیصلہ کرنے میں آزاد ہے، یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
