الیکشن کمیشن نے حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری سے روک دیا۔

الیکشن کمیشن نے نگراں وفاقی حکومت کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کرنے سے روک دیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے نجکاری سے متعلق کسی قسم کا معاہدہ کرنے سے روکتے ہوئے کابینہ کا پی آئی اے سے متعلق نجکاری کا پلان طلب کرلیا ہے۔

Back to top button