امریکہ میں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس
امریکہ میں 6.2 شدت کے زلزلے نے لوگوں کو خوف میں مبتلا کر دیا،
ابتدائی اطلاعات کے مطابق سان فرانسسکو، شکاگو اور شمالی کیلفورنیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
فی الحال زلزلے سے کسی قسم کے جانے نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے، اور نہ ہی محکمہ موسمیات کی جانب سے سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
