امریکی نے گاڑی کی نمبر پلیٹ سے ڈالر جیت لئے

امریکی نے اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ کے ہندوں کی مدد سے ڈالر جیت لئے۔

 کہاوت مشہور ہے کہ جب ملتاہے چھپڑ پھاڑ کر ملتاہے ایسا ہی کچھ ہوا امریکی شہری کے ساتھ جب اس نے اپنی گاڑی کی  نمبر پلیٹ کی مدد سے 50ہزار ڈالر کی لاٹری جیت لی۔

میری لینڈ کے شہر ہیٹس وِل  کے رہنے والے شہری نے بتایا کہ اکثرراہ چلتی گاڑیوں کی نمبر پلیٹ پڑھ کر لاٹری لگاکر جیت لیتا ہوں۔اس ہی طرح کے ہندسوں کے ایک سیٹ نے گزشتہ ہفتے ان کی زندگی تب بدلی جب لاٹری میں ان کے پانچوں ہندسے 3-3-5-0-2 میچ کر گئے۔ٹکٹ کی بدولت انہوں نے 50 ہزار ڈالر کا جیک پاٹ جیتا۔

Back to top button