این اے 129سے  میاں اظہرکےکاغذات نامزدگی منظور

الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 129سے رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر کے والد میاں اظہرکے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے۔

ٹربیونل نے آراو کا میاں اظہر کے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔

اپیلٹ ٹربیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے اپیل پر فیصلہ سنایا۔

Back to top button