ایک اور نازیبا ویڈیو مارکیٹ ہوگئی’ فاطمہ سہیل کی تردید

اپنے گلوکار شوہر محسن عباس کے ہاتھوں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بننے کے بعد میڈیا کی زینت بننے والی ماڈل فاطمہ سہیل ایک نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پھر سے خبروں میں ہیں تاہم ان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی گندی ویڈیو میں نظر آنے والی لڑکی وہ نہیں بلکہ ان سے ملتی جلتی کوئی اور لڑکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button