ایک سال میں 28 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کا ریکارڈ پاکستان کے نام

پاکستانی ٹیم نے ایک سال کے دوران 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے اور 18 میچز جیتنے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔

بنگلہ دیشی ٹیم 27 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے بعد اس فہرست میں دوسرے نمبر پر رہی ۔

گرین شرٹس کا رواں سال 18 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنا بھی ایک ریکارڈ ہے جو اس نے ویسٹ انڈیز کو پہلے میچ میں شکست دے کر قائم کیا۔

Back to top button