بھائی، اتنے لوگ تو امارات کے میدان میں بھی آ جاتے تھے!

آخر کار دس برس کے طویل عرصے کے بعد دنیا کا پاکستان پر اعتماد بحال ہونے لگا ہے اور وہی ٹیم آج پاک سرزمین پر ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے جوکہ لاہور میں دہشتگردی کا شکار ہوئی تھی ۔ یہ صاف اور واضح پیغام پاکستان کو تمام ہی شعبوں میں بے پناہ فائدہ پہنچا سکتا ہے ، یہاں سرمایہ کاری بھی آسکتی ہے، غیر ملکی ایک بار پھر یہاں کا رخ کرسکتے ہیں اور پیچھے جاتا پاکستان آگے نکل سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
