بھارتی اداکارہ راکھی ساونت ، جاوید شیخ‌ کی ویڈیو وائرل

بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت اور پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ کے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

بھارتی اداکارہ راکھی کی جانب سے جاوید شیخ کے ساتھ ویڈیو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی جس میں راکھی نے انہیں بہترین اداکار کہا ہے۔

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے ویڈیو کے کیپشن پر لکھا کہ جاوید شیخ بالی ووڈ اور پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی ویڈیو دیکھ کر صارفین کی بڑی تعداد محظوظ ہوئی جبکہ ان کے انداز اور لباس کو بھی مداحوں نے خوب سراہا۔

یاد رہے کہ 28 اکتوبر کو دبئی میں ’فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورس‘ کی تقریب ہوئی، جس میں بیک وقت پاکستانی اداکار سمیت مشرق وسطیٰ اور بھارتی اداکار شریک ہوئے تھے۔

Back to top button