‘تیمور بینک لُوٹنا چاہتا ہے’

بھارتی اداکار سیف علی خان نے بتایا ہے کہ ان کا بڑا بیٹا تیمور بینک لوٹ کر سب کے پیسے چوری کرنے کی خواہش رکھتا ہے ۔

بالی ووڈ سٹار نے یش راج فلمز کے یوٹیوب چینل پر اپنے بچوں سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تیمور کو نقلی تلواریں اٹھانا اور پھر غصے سے لوگوں کا پیچھا کرنا پسند ہے۔

سیف علی خان نے بتایا کہ تیمور نے جب سے میری فلم تنہا جی دیکھی ہے تب سے ہی وہ نقلی تلواریں اٹھانے لگا ہے، میں اسے سمجھاتا ہوں کہ بیٹا وہ صرف ایک کردار تھا لیکن تیمور کہتا ہے کہ مجھے برا آدمی بننا ہے ۔

Back to top button