جنگ سے کچھ بھی حل نہیں ہوتا

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہر جنگ شکست ہوتی ہے، جنگ سے کچھ بھی حل نہیں ہوتا۔ سب کچھ امن اور بات چیت سے حاصل ہوتا ہے۔

پوپ فرانسس نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کو ایک ساتھ رہنا ہے۔ تنازع کا دانشمندانہ حل اوسلو معاہدے کے تحت دو ریاستیں ہیں۔

پوپ فرانسس کے مطابق اسرائیل فلسطین دو ریاستیں ہوں، جہاں یروشلم کو خصوصی حیثیت حاصل ہو۔

Back to top button