ذیابیطس سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ

ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ ذیابیطس سے محفوظ رہنے ہے تو پھرگوشت کا استعمال کم سے کم کرنا ہوگا۔
تحقیق کے مطابق پراسیس گوشت 30فیصد کمی کرکے ہم شوگر کے مرض سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔اس سے ساڑھے 3لاکھ کیسز میں کمی ہوگی۔
دوسری جانب پراسیس گوشت کا کم استعمال امراض قلب کے کیسز کی تعداد میں 92 ہزار 500 اور آنتوں کے کینسر کے کیسز کی تعداد 53 ہزار 300 تک کمی آسکتی ہے۔ محض 5 فیصد کمی لانے سے بھی صحت کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔
