رات دیر تک جاگنے کا فائدہ کیا ہے؟ماہرین نے بتادیا

طبی تحقیق کے مطابق رات دیر تک جاگنے والے دوسروں کے مقابلو میں دماغی طورپرزیادہ بہتر کام کر سکتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ماہرین کاکہنا ہے کہ لوگ سونے کے لیے اپنی مرضی کا وقت کا انتخاب کرسکتے ہیں اور وہ رات گئے تک جاگنے یا جلد سو کر علی الصبح اٹھ سکتے ہیں۔مگر کچھ افراد کیلئے دیر تک جاگنے کی عادت طرز زندگی معمول بن جاتی ہے۔ایسی عادت کو صحت کے لیے نقصان دہ تصور کیا جاتا ہے۔
