رمیض راجہ پی سی بی 36ویں بلامقابلہ چیئرمین منتخب

سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیض راجہ بلا مقابلہ  پاکستان کرکٹ بورڈ کے 36ویں چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں ، لاہور میں ہونے والے پی سی بی کے گورننگ باڈی کے خصوصی اجلاس میں رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی منتخب کیا گیا۔

خیال رہے کہ سابق چیئرمین احسان مانی کے عہدے کی معیاد پوری ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی نامز د کیا تھا۔

Back to top button