روزانہ دس منٹ کی دوڑ دماغ اور موڈ کو خوشگوار رکھے

روزانہ ہلکی رفتار سے صرف دس منٹ تک دوڑا جائے تو دماغ مضبوط ہونے کے ساتھ ساتھ موڈ بھی خوشگوار رہنے لگتا ہے۔

جاپانی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق ورزش اور جسمانی مشقت کے صحت پر مثبت اثرات کے حوالے سے یہ کوئی پہلی تحقیق نہیں ہے ، ورزش انسانی جسم پر خوشگوار اثرات مرتب کرتی ہے ۔

اس سے قبل ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ ہر بار ایک منفرد انداز سے ذہنی و جسمانی صحت کے لیے ورزش فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔

Back to top button