سابق وزیر خارجہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ سرتاج عزیز 95 برس کی عمر میں دارفانی سے کوچ کرگئے، مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے۔
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے سرتاج عزیز کی موت کی اطلاع دیتے ہوئے ایکس پر اپنے پیغام میں مرحوم سے اظہار تعزیت بھی کیا، سرتاج عزیز کافی عرصہ سے علیل تھے۔
