سرباز8 ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنیوالا پہلا پاکستانی

سرباز خان 8 ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والا پہلا پاکستانی کوہ پیما بن گیا ہے، ہنزہ سے تعلق رکھنے والے سرباز خان گزشتہ روز کن چن جونگا کے کیمپ فور پر پہنچے تھے۔

سرباز اس سے قبل نانگا پربت، کے ٹو، لوٹسے، بروڈ پیک، مناسلو، اناپورنا، ایوریسٹ، گیشر برم اور داولاگیری سر کر چکے ہیں۔

Back to top button