سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق قرارداد ایک بارپھرموخر
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق قرارداد ایک بار پھرموخرکردی گئی۔سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق قرارداد پرووٹنگ بدھ کو ہوگی۔قرارداد کے مسودے میں عارضی جنگ بندی کامطالبہ کیاگیاہے ۔
ذرائع کے مطابق مجوزہ قرارداد کے متن پررکن ممالک میں اختلاف ہے۔