صدارتی الیکشن کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ نااہل قرار

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کیلئے نااہل قرار دیدیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کولراڈو کی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو نااہل قراردیا۔کیپیٹل ہل حملے میں ملوث ہونے کی وجہ سے ٹرمپ امیدوار بننے کے اہل نہیں۔ٹرمپ 4جنوری تک عدالتی فیصلے کیخلاف اپیل کا حق رکھتے ہیں۔
امریکی عدالت کی جانب سے 1868کی شق کے تحت نااہلی تاریخی لمحہ قرار دیدیاگیا