سمندر میں ڈوبنے والے شخص کی زندگی گھڑی نے بچالی

سمندر میں ڈوبنے والے  شخص کی زندگی ایپل واچ نے بچالی

 سمندرمیں ڈوبنے والے شخص کے بچنے  کا  حیرت انگیز واقعہ آسٹریلیا میں پیش آیا تھا ۔جب آسٹریلیا کے قصبے بائرن بے میں  شرمین 13 جولائی کو ساحل پر سرفنگ کر رہے تھے تو وہ سمندر کے ایسے حصے میں پہنچ گئے۔جس سے وہ پانی کے اندر چلے گئے اور سمندری بہاؤ انہیں دور لے کر چلا گیااور وہ واپسی کا راستہ تلاش کرنے میں ناکام رہے تھے۔ پھر انہوں نے ایپل واچ الٹرا کو ایمرجنسی سروسز سے رابطے کے لیے استعمال کیا۔

رپورٹ کے مطابق  ایپل سے ایمرجنسی رابطے کے بعد شرمین کو ہیلی کاپٹر نے سمندر سے باہر نکال لیا۔

Back to top button