سندھ کابینہ میں طلباء یونین بحالی کا بل منظور

طلبا کا یونین سازی کے لیے احتجاج کے ثمرات سامنے آنے لگے ہیں اور لال رنگ لہرانے کے بعد حکمرانوں کے ہوش ٹھکانے آ رہے ہیں ، طلبا کو اس سلسلے میں پہلی کامیابی سندھ سے حاصل ہوئی ہے جہاں سندھ کابینہ نے طلبا یونین سازی کے متعلق بل کو منظور کر لیا ہے ۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبائی دارالحکومت کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
