سگ گزیدگی کا شکارمعصوم حسنین انتقال کرگیا

کتوں کے حملے سے متاثرہ 6 سالہ بچہ حسنین زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ لاڑکانہ میں چھ کتوں نے حسنین کو بھنبھوڑتے ہوئے گال، ناک اور کان سمیت آدھا چہرہ چبا ڈالا تھا جس پر اسے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔ اس کا والد اسے لے کر سندھ کے کئی اسپتال گیا لیکن کوئی اس کے لخت جگر کو نہ بچاسکا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
