شرح سود اضافے کے بعد 9.75 فیصد ہوگئی
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق شرح سود میں 9.75 فیصد ہو گئی ہے
اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق شرح سود میں 100 بیسز پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
100 بیسز پوائنٹس اضافے کے بعد شرح سود 8.75 فیصد سے بڑھ کر9.75 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
