شہباز شریف کے خلاف ثبوت منظر عام پر لانے کا عندیہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر نے اعلان کیا ہے اگر سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں کی گئیں ’غیر قانونی‘ تعیناتیوں کا جواب نہیں دیا تو اس کے شواہد عوام کے سامنے لائے جائیں گے۔ چند روز قبل ہی انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر سے 18 سوالات پوچھے تھے جس پر اب سماجی روابط کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہیں یاد دلایا کہ عوام جواب کی منتظر ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
