صبور علی کے بعد منال کی بھی بات پکی ہوگئی

شوبز اداکارہ منال کی اداکار احسن محسن اکرام سے بات پکی ہوگئی۔
اداکار جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کی آپس میں گہری دوستی رہی ہے اور رواں سال 14 فروری کو بھی تصاویر کے باعث ان کی منگنی کی خبریں سامنے آئیں تھیں۔
تاہم اب منال خان اور احسن محسن اکرام کی بات پکی ہوگئی ہے۔ منال خان نے احسن محسن کے ساتھ اپنی ’بات پکی‘ کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہے جس میں دونوں کے گلے میں پھولوں کے ہار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button