عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی،1.14 ڈالرفی بیرل ریکارڈ

بین الاقومی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جا ری ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کروڈآئل کی قیمت دواعشاریہ پانچ سات فیصد کم ہونے کے بعد ایک سو ایک اعشاریہ چار ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمتوں میں بھی دواعشاریہ دو سات فیصد کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت ایک سو چار اعشاریہ سات ڈالر ہو گئی۔
