عوام گرین پاکستان مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں

وزیراعظم عمران خان نے مون سون سیزن شروع ہونے کے حوالے سے بنی گالا میں پائن کا درخت لگا کر شجرکاری کا آغاز کر دیا ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئیٹ کی گئی وزیراعظم عمران خان کی ٹوئیٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ درخت لگانے کے لیے زمین کھود رہے ہیں ۔
<blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”en” dir=”ltr”>Planting pine trees in Nathia as part of our monsoon tree plantation campaign. I want our whole nation to participate in the greening of Pakistan. <a href=”https://t.co/qbrIeFEUaN”>pic.twitter.com/qbrIeFEUaN</a></p>— Imran Khan (@ImranKhanPTI) <a href=”https://twitter.com/ImranKhanPTI/status/1418921264257904647?ref_src=twsrc%5Etfw”>July 24, 2021</a></blockquote> <script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js” charset=”utf-8″></script>
درخت لگانے کے لیے زمین کھودنے کے وقت ان کے پاس ان کا کتا بھی موجود ہے جوکہ سارے منظر کو بڑی انہماک کے ساتھ دیکھ رہا ہے ، ٹوئیٹ کرتے وقت عمران خان نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ گرین پاکستان مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ، تصویر میں عمران خان کو پودے کو پانی لگاتے بھی دیکھا جا سکتا ہے ۔
