فرانس نے جدید ترین سیٹیلائٹ خلا میں بھیج دیا

یورپی ملک فرانس کی جانب سے انتہائی جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا گیا ، سیٹیلاٹفرانسیسی افواج کے دنیا بھر میں‌ ایک دوسرے سے تیز اور محفوظ طریقے سے رابطے کو مددگار بنائے گا۔

اریان 5 راکٹ کے ذریعے مدار میں کامیابی سے اسٹیٹ آف دی آرٹ ملٹری کمیونیکشن سیٹلائٹ ’’سائراکوز 4 اے‘‘ بھیجا گیا ، سیٹلائٹ کو فرانسیسی گیانا کے کورو سے روانہ کیا گیا، سیٹیلاتٹ ٹیک آف کے بعد 38 منٹ اور 41 سیکنڈ میں مشن مکمل کیا۔

Back to top button