سویڈش گلوکار فائرنگ سے قتل

نوجوان گلوکار نیلز گرون برگ جن کا تعلق سویڈن سے ہے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ہے۔

ترجمان سویڈش پولیس نے بتایا کہ نیلز گرون برگ کو جنوبی سٹاک ہوم کے مضافاتی علاقے ہیمربائی میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا اوریہ واقعہ دو جرائم پیشہ گروہوں کے تنازع کا شاخصانہ معلوم ہوتا ہے ۔

سویڈش پولیس نے گلوکار پر فائرنگ کرنے والے 2 مشتبہ افراد کی تلاش کے لیے سرچ آرپریشن شروع کر دیا ہے ۔

Back to top button