بنگلہ دیش کا سری لنکا کو فتح کیلئے 172 رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں‌ کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کو فتح‌ کے لیے 172 رنز کا ہدف دے دیا۔

شارجہ میں کھیلے جانے والے مدود اوورز کے میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کی جانب سے محمد نعیم شیخ اور مشفیق الرحمان نے نصف سنچریاں سکور کیں جبکہ اس کے چار کھلاڑی آئوٹ ہوئے تھے۔

Back to top button