لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر کی ضمانت منظور

مسلم لیگ ن کے ممبر پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی گئی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ عمران نذیر کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔
یاد رہے کہ خواجہ عمران نذیر کو پولیس نے چند روز قبل مریم نواز کی نیب آفس پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے کیس میں گرفتار کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button