مغربی کے بعد ماہرہ کے مشرقی لباس میں لشکارے

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مغربی لباس کے بعد مشرقی لباس میں لشکارے ،مداحوں کا دل جیت لیا۔
ماہرہ خان نے مشرقی لباس سفید کرتے میں اپنی تصویر شیئر کرکے ناراض مداحوں کی ناراضگی دور کردی ۔
واضح رہے کہ اداکارہ آج کل اٹلی میں موجود ہیں۔اور اکثر انسٹاگرام پر اپنی تصاویر بھی شیئرکررہی ہیں۔انسٹاگرام پر شیئر تصویر میں اداکارہ کو سفید کرتا اور پاجامہ میں دیکھا گیا۔
اداکارہ ماہرہ خان کے انسٹاگرام پر 11ملین سے زائد فالوورز ہیں ۔
2روز قبل صارفین ماہرہ خان کے بولڈ لباس پر شدید تنقید کررہے تھے ۔

Back to top button