میرا سیٹھی شیکسپیئر کے ڈرامے کے اردو ورژن میں کاسٹ

اداکارہ میرا سیٹھی کو شیکسپئیر کے مشہور ڈرامے کے اردو ورژن میں کاسٹ کر لیا گیا، گزشتہ ماہ نومبر کے وسط میں خاموشی سے اچانک شادی کے بندھن میں بندھنے والی میرا سیٹھی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ رواں ماہ کے وسط سے آخر تک شیکسپیئر کے لکھے گئے ڈرامے کے اردو ورژن میں کام کرتی دکھائی دیں گی۔
Working with Zia Mohyeddin sb has been punishing, demanding, exhilarating—the experience of a lifetime. #KingLear – an Urdu adaptation! – opens in Karachi Dec 19, and runs through Dec 29.یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
