وزیراعظم سے آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور انٹر سروسز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

اعلیٰ حکام کے درمیان ملاقات کے دوران کور کمانڈر پشاور لیفٹننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے جبکہ اہم وفاقی وزرا بھی اس موقع پر موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ مشین کے تجربے کا فیصلہ

ملاقات کے دوران ملکی سلامتی اور سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات کے دوران افغانستان کی موجودہ صورتحال پر بھی غور کیا گیا جبکہ پاک افغان بارڈر کے امور بھی زیر بحث آئے۔

Back to top button