وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طب کر لیا ہے،

ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سکیورٹی کی صورت حال پر غور ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سکیورٹی کی صورت حال کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔

Back to top button