وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر مستعفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر مستعفی ہوگئے ہیں۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر اپنی ذمہ داریوں سے مستعفی ہوگئے ہیں، انہوں نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھیجا۔
تابش گوہر 7 سال تک کے الیکٹرک کے چیئرمین اور سی ای او رہے۔ وزیر اعظم نے دسمبر میں تابش گوہر کو اپنا معاون خصوصی بنایا تھا۔ وہ صرف 2 ماہ ہی معاون خصوصی رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button